Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

گھی 38 روپےفی کلو، کوکنگ آئل 36 روپے فی لیٹر تک سستا
شائع 17 اکتوبر 2023 08:39pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، گھی میں 23 روپے فی کلو سے لے کر 38 روپے تک کی کمی کی گئی۔

اس کے علاوہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر سے لے کر 36 روپے فی لیٹر تک کی کمی کی گئی۔

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے، کمی عام صارفین کی سہولت کے لیے کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد

utility stores

Ghee

Cooking Oil

Utility Stores Corporation