Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاڑکانہ : کم عمر لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا اور لڑکی کا والد گرفتار

واقعے کا مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت وومن تھانہ میں درج
شائع 16 اکتوبر 2023 09:11pm
لاڑکانہ : کم عمر لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا اور لڑکی کا والد گرفتار۔ تصویر بذریعہ مصنف
لاڑکانہ : کم عمر لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا اور لڑکی کا والد گرفتار۔ تصویر بذریعہ مصنف

لاڑکانہ میں پولیس نے کم عمر بارہ سالہ لڑکی کی شادی ناکام بنادی۔

پولیس کے مطابق بارہ سالہ لڑکی کی شادی کروائی جارہی تھی کہ پولیس نے تقریب میں چھاپہ مار دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد اور دو لہا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران نکاح خواں فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں :

عمرکوٹ: جبری شادی کی تقریب میں چھاپہ، دولہا، دلہن، نکاح خواں، سہولتکار گرفتار

چین میں کم عُمرلڑکی سے شادی کرنے والوں کیلئے ’انعامی رقم‘ کا اعلان

معمرشخص نے خود سے 60 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کرلی

واقعے کا مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت وومن تھانہ میں درج کرلیا گیا۔

Sindh Police

Child Abuse

child torture

Love Marriage

child marriages