Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

دنیا کی نصف آبادی کے پاس اب بھی اسمارٹ فون نہیں ہے

جی ایس ایم ایسوسی ایشن نے 2023 کیلئے اپنی موبائل انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی رپورٹ جاری کردی
شائع 14 اکتوبر 2023 10:06pm
دنیا کی نصف آبادی کے پاس اب بھی اسمارٹ فون نہیں ہے۔ فوٹو ــ روئٹرز
دنیا کی نصف آبادی کے پاس اب بھی اسمارٹ فون نہیں ہے۔ فوٹو ــ روئٹرز

جی ایس ایم ایسوسی ایشن نے 2023 کے لئے اپنی موبائل انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی آبادی کا تقریبا 55 فیصد حصہ، جو تقریبا 4.3 بلین (تقریبا سوا چار ارب) افراد بنتے ہیں ان کے پاس اسمارٹ فونز موجود ہے۔

موبائل انٹرنیٹ کے استعمال کے لحاظ سے 4 ارب 60 کروڑ صارفین ہیں جن میں سے 4 ارب اپنے اسمارٹ فونز کے ذریعے خدمات تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ شمالی امریکا ، مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کے خطوں میں 69 فیصد اسمارٹ فون مالکان 4 جی سے چلنے والی ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

آئی فون 14 پرو مفت حاصل کرنے کے خواہشمند درخواست جمع کروا دیں

آئی فون استعمال کرنے والے ہوشیار باش، فون بدلنے کا وقت آگیا

موبائل کا بےجا استعمال بچوں کے ذہنوں کو متاثر کرنے لگا

مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں صارفین کی ایک بڑی تعداد اب بھی تھری جی کنکٹیویٹی پر انحصار کرتی ہے اور ہر تیسرا موبائل صارف تھری جی انٹرنیٹ کا انتخاب کرتا ہے۔

social media

موبائل فونز

mobile service

Smart Phone Prices

GSM Association