Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شکار پور میں 2 گروپس میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

2 گروپس میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 10:44pm
شکار پور میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، فوٹو ــ فائل
شکار پور میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، فوٹو ــ فائل

شکارپور کے کوٹ شاہو تھانہ کی حدود میں 2 گروپس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

شکارپور کے کوٹ شاہو تھانہ کی حدود میں زمین کے تنازعے پر 2 گروپس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

واقعے کی اطلاع پولیس کو دی گئی، پولیس نے واقعے کی جگہ پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو خان پور اسپتال منتقل کیا۔

مزید پڑھیں

کراچی: لیاری گینگ وارکے 2 افراد کو قتل کرنیوالا اشتہاری ملزم گرفتار

سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر گرفتاری کے بعد فرار

منشیات اسمگل کرنے والا ڈرون زمین پر گر گیا

واضح رہے کہ دونوں گروپس میں پہلے بھی 4 افراد قتل ہو چکے ہیں۔

firing

sindh

Sindh Police

Sindh Law and Order Situation