Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

’بابر اعظم ڈرنا نہیں ہے‘ ، راولپنڈی کی لڑکیوں کا پیغام

لڑکیاں ورات کوہلی کو آوٹ کرنے کی ذمہ داری کس بولر کو سونپ رہی ہیں
شائع 14 اکتوبر 2023 01:30pm

پاکستانی ٹیم کو پورے ملک سے سپورٹ کے ساتھ ساتھ دعائیں کی جارہی ہیں لیکن راولپنڈی کی لڑکیوں کا بھی کا پیغام ہے کہ بابر اعظم پر اعتماد ہے، ڈرنا نہیں ہے۔

India vs Pakistan

ODI World Cup

ICC ODI WORLD CUP 2023