Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 51 پیسے ریکارڈ کی گئی
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 04:58pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ مںڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

جعمرات کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 93 پیسے کم ہوگئی، جس کے بعد امریکی کرنسی کا لین دین 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 51 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 279 روپے پر مستحکم ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر دو لاکھ عبور کرگیا

گھریلو گیس صارفین کیلئے نرخ رواں ماہ سے دگنے

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 42 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 516 پر پہنچ گیا جو گزشتہ روز 48 ہزار 474 پر بند ہوا تھا۔

dollar rates

USD VS PKR

dollar prices

US Dollars