Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ورلڈکپ میں ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی

پاکستان اور بھارت 14 اکتوبر کو نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے
شائع 11 اکتوبر 2023 05:15pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں 14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم حیدرآباد دکن سے احمد آباد پہنچ گئی۔

پاکستان ٹیم چارٹرڈ طیارے کے ذریعے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں آج قومی اسکواڈ ہوٹل میں مکمل آرام کرے گا۔

بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لیے پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔

قومی ٹیم ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچ گئی جبکہ پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا 14اکتوبر کو نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

مزید پڑھیں

’ایک حسن ہی صحیح چل رہا ہے سُسرال میں‘

ورلڈ کپ: پاکستان نے سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے لنکا ڈھا دی

ٹیم کا خفیہ ہتھیار کون؟ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے نام بتادیا

india

cricket

Pakistan Cricket Team

Hyderabad

Ahmedabad

Pakistan vs India

ODI World Cup

world cup 2023

ICC ODI WORLD CUP 2023