Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کے احتجاج کے بعد بھارت صحافیوں کو ویزوں کے اجراء کیلئے راضی

ھارتی ہائی کمیشن نے صحافیوں کے پاسپورٹس اور دستاویزات طلب کرلیے
شائع 10 اکتوبر 2023 07:02pm

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں، بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی صحافیوں کے ویزوں کا معاملہ حل ہوگیا ہے، پاکستان کے احتجاج کے بعد بھارت ویزوں کے اجراء کیلئے راضی ہو گیا۔

بھارتی سفارت خانے نے ویزوں کیلئے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔

بھارتی ہائی کمیشن نے صحافیوں کے پاسپورٹس اور دستاویزات بھی طلب کرلی ہیں۔

مزید پڑھیں

بھارت: لیجنڈ کرکٹر کو پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جانے سے روک دیا گیا

ورلڈ کپ: زینب عباس بھارت چھوڑ کر دُبئی کیوں چلی گئیں

ورلڈکپ: پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی نے کیا کہا؟

پاکستانی صحافی بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کریں گے۔

Pakistani Journalists

ICC ODI WORLD CUP 2023

indian visa