Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: مسکن چورنگی کے قریب سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

دو سال قبل بھی اسی اپارٹمنٹ میں گیس دھماکا ہوا تھا
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 10:57am
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز

کراچی کےعلاقے مسکن چورنگی کے قریب سلینڈر دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ دو سال قبل بھی اسی اپارٹمنٹ میں گیس دھماکا ہوا تھا، جس میں متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں تھیں۔

karachi

Gas Cylinder Blast