Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہ رخ اسٹائل کے ساتھ کینگرو اور سگار پیتی لومڑی: تصاویر بھی وہ جو سر چڑھ کر بولیں

بہترین فوٹوگرافرز اور تصاویر کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا
شائع 07 اکتوبر 2023 03:26pm
تصویر: کامیڈی وائلڈ لائف
تصویر: کامیڈی وائلڈ لائف

شاید ہی کوئی ہو جنہیں جانوروں سے انسیت نہ ہو، جانوروں سے پیار کرنے والے لوگ طبعیتاً جذباتی بھی ہوتے ہیں۔

جب جانوروں کی ُپرمسرت اور مزاحیہ تصویر ان کی نظروں سے گزرتی ہے تو چہرے پر بےساختہ مسکراہٹ ضرور نمودار ہوتی ہے۔

برطانوی ادارے دی کامیڈی وائلڈ لائف ایوارڈز کی جانب سے ایک منفرد مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں مختلف ممالک کے فوٹوگرافرز نے حصہ لیا ۔

اس مقابلے کیلئے جنگلی حیات کی مزاحیہ تصاویر نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہیں۔ چند ایک آپ بھی دیکھیے اور لطف اندوز ہوں۔

 برطانیہ کے کمانڈگ کبوتر کا ایک انداز
برطانیہ کے کمانڈگ کبوتر کا ایک انداز

 انڈیا کا یہ بندر ٹریفک کی روانی کو سنبھالتے ہوئے
انڈیا کا یہ بندر ٹریفک کی روانی کو سنبھالتے ہوئے

 امریکہ  کی پینگوئین اپنی بات منوانے پر مضر
امریکہ کی پینگوئین اپنی بات منوانے پر مضر

 لومڑی سگار کا مزا لیتے ہوئے
لومڑی سگار کا مزا لیتے ہوئے

 امریکہ کا یہ تیندوا مراقبے کے لئے تیار
امریکہ کا یہ تیندوا مراقبے کے لئے تیار

مزید پڑھیں:

جنگ کا دیوتا کہلانے والے پرندے کے بارے میں دلچسپ حقائق

ہنگو میں ایک بار پھرتیندوے کی چہل قدمی، علاقہ مکین خوف کا شکار

کونسا جانور کس رفتار سے بھاگ سکتا ہے؟

 آسڑیلیا کا کینگرو اپنے گٹار کو بجاتے ہوئے
آسڑیلیا کا کینگرو اپنے گٹار کو بجاتے ہوئے

 کینیا کا بندر اپنے بچے کے کان کھینچتے ہوئے
کینیا کا بندر اپنے بچے کے کان کھینچتے ہوئے

برطانوی ادارہ دی کامیڈی وائلڈ لائف ایوارڈز کی جانب سے بہترین فوٹوگرافرز اور تصاویر کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔

world

lifestyle

wildlife

animal behavior

affinity Photo people choice awards

catagaries