Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

پاکستان کا فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان

سعودی بھائیوں کی اس کوشش میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
شائع 06 اکتوبر 2023 11:42pm

پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

پاکستان نے سعودی عرب کی جانب سے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کا اعلان کی حمایت کردی۔

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میزبانی کے لیے سعودی بولی کی حمایت کا اعادہ کرتا ہے، سعودی بھائیوں کی اس کوشش میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ سعودی عرب ایک یادگار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔

Saudi Arabia

اسلام آباد

sports

FIFA

Pakistan Foreign Office

Mumtaz Zahra Baloch

PAKISTAN SAUDI ARABIA AGREEMENT

football world cup

PAKISTAN ANNOUNCED SUPPORT

SAUDI ARABIA FOR HOSTING

FIFA WORLD CUP 2034