Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پرفیکٹ پکچر

یہ تصویر اداکار کی اہلیہ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے
شائع 06 اکتوبر 2023 01:34am

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہورہی ہے جسے ان کی اہلیہ نے شیئر کیا تھا ۔

شاہ رخ خان کی اہلیہ اور ڈیزائنر گوری خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فیملی کی تصویر شیئر کی۔

شیئر کی گئی تصویر میں شاہ رخ، سہانا خان، آریان خان اور ابرام خان کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔

تصویر کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہ ہوگا یہ خان فیملی کے لیے ’پکچر پرفیکٹ‘ لمحہ تھا۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے ہی شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ انڈین باکس آفس میں 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔

Shahrukh Khan

Gauri Khan