Aaj News

بدھ, نومبر 06, 2024  
03 Jumada Al-Awwal 1446  

دکانوں پر ٹیکس لگانے کیلئے فی الحال تجویز زیرغور نہیں، چئیرمین ایف بی آر

'زراعت پر ٹیکس لگانا صوبوں کا اختیار ہے'
شائع 05 اکتوبر 2023 06:38pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرِ صدارت اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں ہے۔

چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر تیوانہ نے بورڈ ممبران کے ساتھ وزیر خزانہ کو اسمگلنگ کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی۔

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ زراعت پر ٹیکس لگانا صوبوں کا اختیار ہے، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی

بینک ڈیپازٹس محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

عوام کو اکتوبر کے وسط میں پیٹرول پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان

انہوں نے کہا کہ دکانوں پر ٹیکس لگانے کیلئے فی الحال تجویز زیرغور نہیں۔

Chairman FBR

Tax on Shops