یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی
برانڈڈ گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کردی گئی۔
ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہوگا۔
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) کے رجسٹرڈ صارفین کیلئے برانڈڈ گھی 385 سے کم کرکے 325 روپے فی کلو کردیا گیا۔
عام صارفین کیلئے برانڈڈ گھی 455 سے کم کرکے 395 روپے فی کلو کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی
حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
بینک ڈیپازٹس محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت
برانڈڈ گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
economic crisis
Pakistan Poverty
Utility Stores Corporation
Desi ghee
مقبول ترین
Comments are closed on this story.