پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد سونے کی قیمت 1823 ڈالر فی اونس ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔
جیولرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی اور سٹے بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سونے کی قیمتیں کم ہورہی ہیں۔
مقامی صرافہ بازار میں 10گرام سونا ایک لاکھ 62 ہزار 894 روپے پر آگیا۔
جیولرز کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 90 ہزار روپے ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں :
حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
بینک ڈیپازٹس محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت
عوام کو اکتوبر کے وسط میں پیٹرول پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر نواسی سینٹس اضافے سے 18 سو 23 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
سونا
bullion rates
pakistan stock exchange
dollar vs rupee
gold market
Gold Mining
مقبول ترین
Comments are closed on this story.