Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیالکوٹ: دو نوجوان ایک دوسرے کی فائرنگ سے جاں بحق

سابقہ رنجش پر دو نوجوانوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی
شائع 05 اکتوبر 2023 08:07am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

سیالکوٹ کے علاقے تلواڑہ میں دوہرے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سابقہ رنجش پر دو نوجوانوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی جس سے دونوں جاں بحق ہوگئے۔

firing incident

Sialkot

killing in sialkot