Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب

جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد پیش کی
شائع 04 اکتوبر 2023 11:46am
گریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے اڑتیسویں اسپیکر منتخب ہوگئے۔
گریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے اڑتیسویں اسپیکر منتخب ہوگئے۔

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام شخص کو اسپیکر کی حیثیت سے منتخب کرلیا۔

گریگ فرگس کو کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خود ہاتھ پکڑ کر اسپیکر کی کرسی تک لائے.

سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی، جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد پیش کی۔

لبرل پارٹی کے گریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے اڑتیسویں اسپیکر منتخب ہوئے.

canada

Greg Fergus