Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کا بڑا مطالبہ منظور

سندھ حکومت نے ٹرانزیشن پیریڈ ختم کرکے میئر اور چیئرمینز کو مالی اختیارات دے دیے
شائع 03 اکتوبر 2023 06:03pm

کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کا بڑا مطالبہ منظور ہوگیا، سندھ حکومت نے ٹرانزیشن پیریڈ ختم کرکے میئر اور چیئرمینز کو مالی اختیارات دے دیے۔

شہر قائد میں بلدیاتی نمائندوں کا بڑا مطالبہ منظور ہوگیا، سندھ حکومت کی جانب سے ٹرانزیشن پیریڈ ختم کرکے میئر اور چیئرمینز کو مالی اختیارات دے دیے گئے۔

مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں اور سربراہوں کو بااختیار بنانے کا بل سندھ اسمبلی سے منظور

میئر کراچی سمیت سندھ کے تمام میئرز کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق میئرز، چیئرمینز اور فنانس افسر لوکل فنڈ چیک کے ذریعےاستعمال کرسکیں گے جبکہ عوام نے بلدیاتی نمائندوں سے امیدیں وابستہ کرلیں۔

karachi

Sindh government

authorities

Mayor

Municipal bodies

local body representatives

chairmans