ناران بابو سر ٹاپ اور وادی کاغان میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، موسم سرد ہوگیا
سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
ناران بابو سر ٹاپ اور وادی کاغان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا ساتھ درجہ حرارت میں بھی اضاٖفہ ہوگیا ہے۔
ٹھنڈی ہواؤں کے باعث بابو سر ٹاپ کا درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، بالاکوٹ کا موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔
موسم سرما کی آمد ہوتے ہی ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بالاکوٹ اور مانسہر میں بھی موسم سرد ہوگیا ہے۔
خیبر پختونخوا
snowfall
مقبول ترین
Comments are closed on this story.