Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

31 انتہائی مطلوب مجرمان و اشتہاریوں کی فہرست شائع

مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت بھی مقرر کی گئی ہے
شائع 30 ستمبر 2023 09:08am
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

انسداد دہشتگردی نے31 انتہائی مطلوب مجرمان و اشتہاریوں کی فہرست شائع کردی ہے۔

مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت بھی مقرر کی گئی ہے, جبکہ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

حکام نے 31 انتہائی مطلوب اشتہاریوں کی فہرست شائع کی ہے.

وافد اللہ خان، طارق، صدام، قاری غلام فرید سمیت دیگراشتہاری فہرست میں شامل ہیں۔

terrorism

خیبر پختونخوا