اسٹیٹ بینک کی 30 ستمبر کو بینکس شام 5 بجے تک کھولنے کی ہدایت
تمام متعلقہ اداروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ٹیکس دہندگان کو سہولت دینے کے لیے 30 ستمبر کو بینکس کی برانچز کو شام 5 بجے تک کھولنے کی ہدایت کردی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے ایف بی آر کی درخواست پر فیصلہ کیا گیا کہ وہ تمام برانچیں جو ہفتے کو کھلی رہتی ہیں وہ 30 ستمبر ہفتے کو بینکاری وقت میں شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔
مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے 12 بینکوں کو پرائمری ڈیلرز کے طور پر مقرر کردیا
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری کردی
اسٹیٹ بینک نے مجوزہ ڈیجیٹل ریٹیل بینکوں کے قیام کی منظوری دے دی
اس کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
karachi
State Bank Of pakistan
Banks
banks branches
مقبول ترین
Comments are closed on this story.