Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر طالب علم کو ایک لاکھ روپے انعامی رقم ملے گی
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 03:54pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کراچی کے ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

میٹرک سائنس کے سالانہ امتحانات میں 1044 نمبر حاصل کرنے پر پہلی پوزیشن شہیر فاطمہ نے حاصل کی جنہیں ایک لاکھ روپے انعامی رقم دی جائے گی۔

نتائج کے مطابق رابعہ علی نے 1035 نمبرز حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی جب کہ محمد عمر اقبال 1031 نمبرز لیکر تیسری پوزیشن لائے۔

karachi

Matric Result

science group