Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلاتِ زر کا حجم 6 ارب ڈالر سے متجاوز

اگست میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تعداد میں 10 ہزار 597 اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
شائع 27 ستمبر 2023 11:23am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے جولائی 2023 کے اختتام تک ترسیلات زر کا حجم 6 ارب سے تجاوز کر گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤںٹس کے تحت جولائی 2023 کے اختتام تک سمندر پار پاکستانیوں کے ترسیلات زر کا حجم 6 ارب 61 کروڑ ڈالر تک پہچ گیا ہے۔

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اگست میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تعداد میں 10 ہزار 597 اضافہ ہوا جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 6 زہار 835 تک پہنچ گئی۔

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ جولائی تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی مجموعی تعداد صرف 5 لاکھ 96 ہزار 268 تھی۔

SBP

overseas Pakistanis

remittances

Roshan Digital Accounts