Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گوگل نے 25 بہاریں دیکھ لیں

سرچ انجن کا ڈوڈل بھی تبدیل کردیا گیا
شائع 27 ستمبر 2023 12:05pm
تصویر/  فائل
تصویر/ فائل

معروف سرج انجن گوگل اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہا ہے ساتھ ہی ڈوڈول بھی تبدیل ہوگیا ہے۔

گوگل کی خالق کمپنی ایلفا بیٹ 27 ستمبر کو گوگل کی 25 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔

سلور جوبلی پرسرچ انجن کا ڈوڈل بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

کمپنی کی بنیاد 4 ستمبر 1998 میں رکھی گئی تھی لیکن کمپنی ہر سال 27 ستمبر کو سالگرہ مناتی ہے۔

google

Google Doodles