Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

چترال اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
شائع 27 ستمبر 2023 09:39am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

محکمہ موسمیات نے ملک میں آج کے موسم کی صورتحال سے متعلق پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور معتدل جب کہ جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

اس کے علاوہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 41 سینٹی گریڈ، تربت اور سبی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چترال اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Met Office

Hot Weather