غیرقانونی مقیم 11 لاکھ افغان باشندوں کو واپس بھجوانے فیصلہ
وزارت داخلہ نے افغان حکومت کی مشاورت سے پلان تیار کیا
نگراں وفاقی حکومت نے11 لاکھ غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نےغیرقانونی مقیم افغان باشندے کی بے دخلی کی منظوری دیتے ہوئے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن سے منظوری دی ہے۔
پہلےغیرقانونی مقیم، ویزوں کی تجدیدن ہ کرانے والوں کونکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور دوسرے مرحلے میں افغان شہریت کے حامل افراد کو واپس بھیجا جائے گا۔
تیسرے مرحلے میں پروف آف ریذیڈنس کارڈ والوں کونکالا جائے گا، وزارت داخلہ نے افغان حکومت کی مشاورت سے پلان تیار کیا۔
واضح رہے کہ غیرقانونی مقیم افغان شہری دہشت گردی،اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے۔
afghanistan
پاکستان
مقبول ترین
Comments are closed on this story.