Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

تصاویر: ورلڈ کپ سے قبل کشمیری بید سے بلوں کی تیاری

درختوں کی بے دریغ کٹائی کے باعث اس صنعت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، مقامی افراد
شائع 26 ستمبر 2023 03:05pm
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

ورلڈ کپ 2023 سے قبل مقبوضہ کشمیر میں بید کی لکڑی سے بلوں کی تیاری جاری ہے۔

وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق عالمی کپ کے قریب ہے، ایسے میں مقبوضہ کشمیر میں بید کی لکڑی سے کرکٹ بلے کی تیاری بھی زور و شور سے جاری ہے۔

کشمیر کی سفید بید کی لکڑی کھیلوں کا سامان بنانے کے لیے مشہور ہے، اس لکڑی سے تیارہ کردہ بلے ورلڈ کپ میں بھی استعمال کیے جائیں گے۔

اس ضمن میں مقامی افراد نے کہا کہ درختوں کی بے دریغ کٹائی کے باعث اس صنعت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

cricket

Indian occupied Kashmir

ODI World Cup

world cup 2023

ICC ODI WORLD CUP 2023

bat