Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 5 نومبر کو ہوگی
شائع 25 ستمبر 2023 07:12pm
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، فوٹو ــ فائل
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، فوٹو ــ فائل

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

صوبے میں 74 جنرل بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔

21 اضلاع میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں :

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

پشاورہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندوں کو بحال کردیا

اوکاڑہ: میونسپل کمیٹی کے افسر سمیت 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 5 نومبر کو ہوگی۔

local bodies election

mayor karachi

Election Commission of Pakistan (ECP)