Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

گمبٹ، گیس سلینڈر دھماکے میں زخمی 3 افراد چل بسے، تعداد 7 ہوگئی

جمعے کو ہونیوالے سلینڈر دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے تھے
شائع 25 ستمبر 2023 01:39pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

صوبہ سندھ کے شہر گمبٹ میں جمعہ کے روز گیس سلینڈر دھماکے میں زخمی تین افراد جاں بحق ہوگئے، تعداد 7 ہوگئی ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں لیاقت، پپو اور کمیل شامل ہیں جن کا سکھر میں برنس سینٹر یا برنس وارڈ نہ ہونے کے باعث علاج نہ ہوسکا۔

واضح رہے کہ جمعے کے روز ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں 4افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

sindh

Gas Cylinder Blast