Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

اوکاڑہ: میونسپل کمیٹی کے افسر سمیت 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج

میونسپل کمیٹی اہلکاروں نے ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو کروڑں کا ٹیکہ لگا
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 07:05pm
اوکاڑہ: کرپشن اسکینڈل پر میونسپل کمیٹی کے اسسٹنٹ بلڈنگ آفیسرسمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج ، فوٹو ــ فائل
اوکاڑہ: کرپشن اسکینڈل پر میونسپل کمیٹی کے اسسٹنٹ بلڈنگ آفیسرسمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج ، فوٹو ــ فائل

اوکاڑہ میں میونسپل کمیٹی کے اسسٹنٹ بلڈنگ آفیسر سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں میونسپل کارپوریشن کے اسسٹنٹ بلڈنگ آفیسرغلام مصطفی سمیت دس افراد کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کیا گیا۔

میونسپل کمیٹی اہلکاروں نے ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو کروڑں کا ٹیکہ لگا۔

انھوں نے 14 ایکڑ رقبہ پر بننے والی کالونی کو 64 کینال ڈیکلیئر کیا۔

یہ بھی پڑھیں :

ملتان: شہریوں کی مدد فرض سمجھنے والی پولیس خود مدد کی طلبگار بن گئی

پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد میں 7 ہزار گیس کنکشن منقطع، کروڑوں کے جرمانے

کرنسی اسمگلرز اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 63 ملزمان گرفتار

کرپشن میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کیلئے اینٹی کرپشن نے کارروائی شروع کردی ہے۔

corruption

Punjab police

anti corruption