Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیالکوٹ: کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی ویڈیو وائرل

ٹریفک پولیس کی غفلت سامنے آگئی
شائع 23 ستمبر 2023 03:54pm

سیالکوٹ میں ٹریفک پولیس کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث قیمتی زندگیاں داؤ پرلگ گئی۔

مصروف ترین شاہراہ پر کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی وڈیو وائرل ہے۔

سوشل میڈیا صارفین وائرل ویڈیو دیکھ کرسوال اٹھارہے ہیں کہ کم عمر ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس تو ہوگا نہیں تو اسے سڑک پر بس چلانے کی اجازت کیسے مل گئی۔

اس حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر ٹریفک پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

punjab

Sialkot