Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹیچر کے مبینہ دھکے سے چوتھی کلاس کی طالبہ کا بازو ٹوٹ گیا

متاثرہ بچی کے والدین نے ٹیچر کے خلاف پولیس کو درخواست دے دى
شائع 22 ستمبر 2023 02:49pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

ٹیچر کے مبینہ دھکا دینے سے چوتھی کلاس کی طالبہ کا بازو ٹوٹ گیا، بچی کے والدین نے پولیس کو درخواست دے دی۔

خان پور میں استاد نے مبینہ طور پر چوتھی کلاس کی بچی کو دھکا دے کر اس کا بازو توڑ دیا، متاثرہ بچی کے والدین نے پولیس کو درخواست دے دی ہے۔

بچی کے والدین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسکول کا استاد بچوں سے کلاسز کی صفائیاں کرواتا ہے میری بچی نے ٹھیک سے صفائی نہیں کی، تو ٹیچر نے اسے مارا، جس سے اس کا بازو ٹوٹ گیا۔

Schools

Child Abuse

child torture