پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 04:23pm لیاقت پور میں ڈکیتی کی واردات، چور جیولرز کی دکان سے 125 تولہ سونا لے اڑے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں، ملزمان کی گرفتار کیلئے چھاپے،تاجروں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 07:43pm جائیداد کا لالچ، بھائیوں نے بھائی کو پاگل قرار دے کر زنجیروں میں جکڑ دیا مخبر کی اطلاع پر ترنڈہ محمدپناہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے زنجیروں میں جکڑے نوجوان کو بازیاب کروالیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 12:04am ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی شناخت، نماز جنازہ ادا رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کرکے 12 پولیس اہلکاروں کو شہید
پاکستان شائع 22 اگست 2024 02:11pm خان پور میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کے دوران 6 افراد شدید زخمى بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:59am سکھر ملتان موٹروے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو تحصیل اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 06:47pm رشتے کے تنازعے پر نوجوان کی لڑکی اور اس کی والدہ پر فائرنگ، خود کو بھی گولی مار لی جہانزیب جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس کے والدین کی مداخلت اور انکار پر طیش میں آگیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 09:47pm لڑکی کے والد کی فائرنگ سے اغواء کار ہلاک ہلاک ملزم کے ساتھی فرار ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 01:47pm پیپلز پارٹی نےمسلم لیگ ن کی 2 مضبوط وکٹیں اڑا دیں آصف زرداری نےدونوں سیاسی رہنماؤں کوپارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی کرادی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 05:17pm غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والا 18 سالہ بھارتی باشندہ گرفتار ملزم غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہوا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 02:49pm ٹیچر کے مبینہ دھکے سے چوتھی کلاس کی طالبہ کا بازو ٹوٹ گیا متاثرہ بچی کے والدین نے ٹیچر کے خلاف پولیس کو درخواست دے دى
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 11:41pm گولارچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی موسلادھار بارش اور تیز ہواؤں سے بجلی کے پولز اور درخت اکھڑ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 10:00am خان پور: تین سگے بھائی کھیلتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاں بحق دوکم سن بھائیوں کی نعشیں برانچ ہیڈ بنگلہ شیخاں سے مل گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 01:20am خان پور: موٹروے ایم 5 پر خوفناک حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پیچھے سے آنے والے ٹرک نے دونوں گاڑیوں کے زخمیوں کو روند ڈالا، ریسکیو حکام