Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق صدر آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
شائع 21 ستمبر 2023 09:45pm
سابق صدر آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، فوٹو ــ فائل
سابق صدر آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، فوٹو ــ فائل

سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق بھی دریافت کیا۔

یہ بھی پڑھیں :

نوازشریف نے شہبازشریف کا بیانیہ اپنالیا تو واپس آسکتے ہیں، ندیم افضل چن

’شہباز شریف لندن گئے نہیں طلب کئے گئے ہیں‘

شہاز شریف اور مریم نواز ہنگامی طور پر لندن روانہ

ملاقات کے موقع پر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔

Asif Ali Zardari

Pakistan Politics

Chaudhry Shujat Hussain

general elections 2023