Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ میں 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:35pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل

نگراں سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کو عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر جمعہ کے روز جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں سرکاری اور نیم سرکاری تمام تر ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی جامعات میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

karachi

holiday

12 RABI UL AWAL 2023

care taker sindh government