چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ایک ہی دن میں3 کیس نمٹا دیے
نئے چیف جسٹس نے معمول کے کیس سننے کا آغاز کردیا
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ معمول کے کیس سننا شروع کردیئے ہیں اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 3 کیسز نمٹا دیئے ہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج سے معمول کے کیس سننا شروع کردئیے ہیں، اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے5میں سے3 کیسز نمٹا دئیے ہیں۔
سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں پاکستان پوسٹ کی درخواست خارج کردی ہے، قتل کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی، اور سی ڈی اے لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی، جب کہ ملازمت بحالی کیلئے دائراپیل میں وکیل کی استدعا پر 2 ہفتوں کا وقت دے دیا۔
Justice Qazi Faez Isa
Chief justice Faez Isa
مقبول ترین
Comments are closed on this story.