Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بیرسٹرعلی سیف تحریک انصاف کے وکلا پینل میں شامل

سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
شائع 17 ستمبر 2023 01:51pm

بیرسٹر محمد علی سیف پی ٹی آئی کے وکلا پینل میں شامل ہوگئے ہیں، اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹرعلی سیف پی ٹی آئی کے وکلا پینل میں شامل ہوگئے ہیں، جہاں وہ پارٹی کے کیسز میں قانونی معاونت کریں گے۔

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے بیرسٹر سیف کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

pti

barrister saif