Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مستونگ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا

مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا، پولیس ذرائع
شائع 15 ستمبر 2023 10:54am
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

مستونگ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمے میں ایکسپلوز ایکٹ، اقدام قتل، انسداد دہشت گردی کی دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مقدمہ ایس ایچ اوسٹی تھانہ مستونگ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سڑک کنارے دھماکے میں ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمد اللہ زخمی ہوگئے تھے۔

پاکستان

بلوچستان