Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد: 132 کے وی گرڈ اسٹیشن میں تکنیکی خرابی

متاثرہ گرڈ اسٹیشن میں راولپنڈی کے علاقے شامل ہیں، ترجمان آئیسکو
اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:02pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 132 کے وی گرڈ اسٹیشن میں تکنیکی خرابی ہوگئی ہے۔

گرڈ اسٹیشن میں خرابی کے باعث مختلف گرڈ اسٹیشنز پر لوڈ مینجمنٹ جاری ہے۔

ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ متاثرہ گرڈ اسٹیشن میں راولپنڈی کے علاقے شامل ہیں۔

گرڈ اسٹیشنز سے منسلک فیڈرز پر 60 میگاواٹ کی لوڈمینجمنٹ کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف وکلا کی ہڑتال

کراچی والوں کے لئے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ مہنگی

ترجمان کے مطابق آئیسکو کی ٹیمیں فالٹ کلیئر کرنے کے لیے گرڈ اسٹیشن میں موجود ہیں۔

nepra

electricity bills

Islamabad Electric Supply Company