Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

سی سی پی او لاہور کی 7 روزہ رخصت منظور

بلال صدیق 15 ستمبر سے چھٹی پر روانہ ہوں گے
شائع 13 ستمبر 2023 12:36pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

سی سی پی او لاہور بلا ل صدیق کمیانہ کی 7 روز کی رخصت منظور کرلی گئی ہے۔

بلال صدیق 15 ستمبر بروز جمعہ سے چھٹی پر روانہ ہوں گے جس کے بعد وہ 23 ستمبر کو واپس اپنے آفس کے فرائض سنبھالیں گے۔

اس دوران سی سی پی او لاہور کی پوسٹ کا اضافی چارج ڈی آئی جی آپریشنزعلی ناصر رضوی کے پاس ہوگا۔

ccpo lahore

Punjab police