Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
08 Rajab 1446  

نقص امن کا خدشہ، وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی 2 دن بند رہے گی

یونیورسٹی میں نقص امن کاخدشہ ہے، انٹیلی جنس رپورٹ
شائع 13 ستمبر 2023 12:08pm

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی نقص امن کے خدشے کے پیش نظر دو دن بند رہے گی۔

رجسٹرار کی جانب سے آج 13 اور کل 14 ستمبرکو یونیورسٹی بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

رجسٹرار کا کہنا ہے کہ نقص امن کے خدشے کے تحت دونوں کیمپس مکمل طور بند رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں نے رپورٹ دی کہ یونیورسٹی میں نقص امن کا خدشہ ہے۔

karachi