Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

نازیبا ویڈیو اسکینڈل: اسکول پرنسپل ملزم عرفان غفور 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹرٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی۔
شائع 12 ستمبر 2023 03:47pm

گلشن حدید کے نجی اسکول میں نازیبا ویڈیو اسکینڈل کیس کے ملزم کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹرٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی۔

پولیس نے اسکول پرنسپل عرفان غفور کو عدالت میں پیش کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

مزید پڑھیے

گلشن حدید اسکول: پرنسپل کی کم عمر ملازمہ سے بھی زیادتی کا انکشاف

گلشن حدید نجی اسکول اسکینڈل: پرنسپل کا فون فرانزک کیلئے بجھوا دیا گیا

گلشن حدید اسکول ویڈیو اسیکنڈل: سی سی ٹی وی انسٹالیشن کمپنی کا مالک زیر حراست

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔

karachi

Gulshan Hadeed

School Video Scandal