Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کے بیٹوں کی سالگرہ سے دلکش تصاویر

اس جوڑی کے 2 بیٹے المیر اور ماہ بیر ہیں
شائع 11 ستمبر 2023 04:07pm
تصویر: فاطمہ آفندی/انسٹاگرام
تصویر: فاطمہ آفندی/انسٹاگرام

فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی جوڑی شوبز انڈسٹری کی بہترین جوڑیوں میں سے ہے۔ میاں بیوی کے درمیان بھرپورانڈراسٹینڈنگ ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر بھی بھرپور نظرآتی ہے۔

حال ہی میں اس جوڑی نے اپنے بیٹوں، المیر اور ماہ بیر کی رنگوں سے بھرپو سالگرہ منائی۔

اداکارہ نے اس تقریب کی دلکش تصاویر فالوورز کے لیے انسٹاگرام پربھی شئیر کیں۔

فاطمہ آفندی اب اداکاری کے علاوہ ایک یوٹیوب چینل بھی چلاتی ہیں، جہاں وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے کام اور فیملی کے بارے میں نت نئی اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں:

’چیمہ، چٹھہ اور باجوہ‘، ریحام خان نے بڑا اعلان کردیا

کپل شرما کو صبا قمر کا ’100فیصد سچ‘ بھا گیا

ایل ای ڈی ٹی وی کے بعد اب پیشِ خدمت ہے ’ایل ای ڈی لہنگا‘

کنور ارسلان کراچی میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک ہیں۔

دونوں اداکاراؤں نے بہت سے کردارادا کیے ہیں، دونوں 2012 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Instagram

lifestyle

fatima effendi

kanwar arsalan

sons birthday