Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کے صارفین پر مزید بجلی گرائے جانے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

اضافہ مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹ منٹس کی مد میں مانگا گیا
شائع 11 ستمبر 2023 03:31pm
تصویر: اے پی پی
تصویر: اے پی پی

کراچی کے بجلی صارفین پر مزید بجلی گرائے جانے کی تیاری کرلی گئی، وفاقی حکومت نے نیپرا سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی ہے۔

حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ اضافہ 2022-23 کی مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹ منٹس کی مد میں مانگا گیا۔

سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست وفاقی حکومت کی جانب سے دائرکی گئی ہے، جس پر پر نیپرا میں سماعت ہوگی۔

karachi

electricity price

electricity bill