Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کراچی سے ’گرفتار‘، پولیس کا اظہارِ لاعلمی

عثمان ڈار کو سادہ لباس افراد نے حراست میں لیا
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:45pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کو کراچی کے علاقے ملیر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار کو سادہ لباس افراد نے حراست میں لیا۔

دوسری جانب پولیس نے عثمان ڈار کی گرفتار سے لاعلمی کا اظہار کردیا ہے۔

ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار کی گرفتاری کا علم نہیں۔

Usman Dar

PTI Leaders arrested