Aaj News

اتوار, دسمبر 29, 2024  
26 Jumada Al-Akhirah 1446  

ارشد شریف کی بیوہ صومیا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ناقابل ضمانت وارنٹ مسلسل طلبی پر پیش نا ہونے پر جاری کیے گئے
شائع 09 ستمبر 2023 03:52pm
مرحوم ارشد شریف۔ فوٹو — فائل
مرحوم ارشد شریف۔ فوٹو — فائل

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں ان کی بیوہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ارشد شریف کی بیوہ صومیا ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ مسلسل طلبی پر پیش نا ہونے پر جاری کیے ہیں۔

اسلام آباد

arshad sharif

arshad sharif wife