Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سپریم کورٹ میں چینی کی قیمتوں کے تعین کا کیس سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
شائع 08 ستمبر 2023 11:16pm

سپریم کورٹ میں چینی کی قیمتوں کے تعین کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 13 ستمبر کو سماعت کرے گا۔

چینی کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے شوگر ملز ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

عدالت عظمیٰ کی جانب سے 2015 اور 2018 کی مختلف درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔

sugar mills

sugar

sugar price

Sugar Smuggling