Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق صوبائی وزیر کار حادثے میں زخمی، اہلیہ جاں بحق

شوکت لالیکا کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے قریب حادثے کا شکار
شائع 07 ستمبر 2023 03:48pm
فوتو — اسکرین گریب/ سوشل میڈیا
فوتو — اسکرین گریب/ سوشل میڈیا

سابق صوبائی وزیر عشر و زکٰوۃ پنجاب میاں شوکت لالیکا کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔

حادثے میں شوکت لالیکا شدید زخمی جبکہ ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئیں۔

شوکت لالیکا کو حادثے میں زخمی ہونے کے باعث طبی امداد فراہم کرنے کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ میاں شوکت لالیکا کا تعلق پنجاب کے حلقہ پی پی 238 سے ہے۔

pti

اسلام آباد

shaukat laleka