Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ٹریک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے سسکتھ روڈ اسٹیشن تاحال بحال نہ ہو سکا
شائع 07 ستمبر 2023 09:41am
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کے لئے اربوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا میٹرو پروجیکٹ مرمتی کام سے محروم ہوگیا۔

میٹرو بس ٹریک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے ساتھ سیڑھیاں، ایلی ویٹر اور ایسکیلیٹر خراب ہوگئے جس سے عام شہری کو مشکلات کا سامنا ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد کے شہری بڑی تعداد میں میٹرو بس پر سفر کرتے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے سسکتھ روڈ اسٹیشن تاحال بحال نہیں ہو سکا ہے۔

rawalpindi

اسلام آباد

metro bus islamabad