Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمت میں اچانک 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی

گزشتہ روز بھی فی تولہ سونا 6 ہزار300 روپے سستا ہوا تھا۔
شائع 06 ستمبر 2023 07:16pm
فوٹو ــ روئٹرز
فوٹو ــ روئٹرز

پاکستان میں ڈالر کی قدر گرتے ہی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 500 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں

روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے سستا ہوگیا

غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار میں سرگرم بینکوں کو اپنی ایکسچینج کمپنیاں قائم کرنے کی ہدایت

نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ہوئی تو سولر پینلز کی فروخت متاثر ہوگی، ماہرین

گزشتہ روز بھی فی تولہ سونا 6 ہزار300 روپے سستا ہوا تھا۔

bullion rates

Gold prices